ا تھینس 5 مئی ( ایجنسیز) کشتی ڈ و بنے کے و ا قعہ میں کم ا ز کم
دو افر ا د ہلا ک اور 30 مسا فر ین گمشد ہ ہیں جنکو کشتی میں
غیر قا
نو نی طو ر پر گر یس لا یا جا ر ہا تھا ۔ اس حا د ثہ میں 36 لو گو ں
کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 65 افر ا د اس کشتی میں سوا ر تھے ۔ ما ہی گیر ی
کشتیو ں اور ہیلی کو پٹر کو بچا و کا م پر لگا د یا گیا ہے۔